خواتین کو کیلشیم کی کمی کیوں؟

 

خواتین کو کیلشیم کی کمی کیوں؟

خواتین کو کیلشیم کی کمی کیوں؟

اکثرخواتین اپنی صحت کی طرف سےلا پرواہ ہوجاتی ہیں، خاص طور پرنئی ماں کی لا پروائی کی تو بات ہی کچھ اورہے، اس طرح اگر ہم نے اپنی صحت کی طرف توجہ نہ دی، تو پھر آپ اپنے بچوں پربھی کیسے توجہ دے سکیں گی، صحت کی لا پروائی کرنے سے جلد ہی کیلشیم کی  کمی ہونا شروع ہو جاتی ہے، تو ہمیں کیسے پتا چلے گا کہ کیلشیم کی کمی ہوگی ہے، کیلشیم کی کمی ہونےپر،مختلف شکایات رہنے لگتی ہیں جیسا کہ سستی، کاہلی، بے خوابی، دل کی دھڑکن کا تیز ہونا،  ذہنی انتشا، بدہضمی، تیزابیت، وغیرہ ۔ تمام خواتین اورحاملہ عورت کوکیلشیم سے بھر پور غذائیں اپنی روزمرہ کی خوراک میں شامل رکھنی چاہئیں۔اس کےعلاوہ سبز پتوں والی سبزیاں جیسا کہ۔ میتھی کا ساگ، چولائی کا ساگ، سرسوں کا ساگ، اورشلجم، گاجر، گوبھی، اروی، مولی، چقندر، انشااللہ یہ سب سبزیاں کیلشیم حاصل کرنے کا بہترین ذریعہ ہیں آپ خود ان تمام سبزیوں سےفائدہ اٹھائیں، اور دوسری خواتین کو بھی بتائیں۔ 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے