سلام کرنا شروع کیا سب کام سنور گے

 

سلام کرنا شروع کیا سب کام سنور گے



سلام کرنا شروع کیا سب کام سنور گے

انسان کی خواہش ہے سب سے زیادہ ترقی کرنااوراچھا رہنا،اچھا کھانا،اچھا لباس، سب سے اہم ہے۔ بہترین گھر

یہ سب کچھ مل جانے کے بعد ایک اوراہم چیز ہے،اب کیا ہے 

جناب وہ ہے سلامتی، اورسلامتی ملتی ہے سلام کرنے سے 

جب ہم اپس میں ایک دوسرے کوسلام کرتے ہیں توہمیں سب کچھ ملنا شروع ہوجاتا ہے۔ کیونکہ سلام میں بہت بڑی دعا ہے۔

سکون، آرام ، راحت، سب کچھ ہواورخوشی میسرنہ ہوتوکوئی فائدہ نہیں اس لیے کہ سلامتی نہیں ہوتی غورکیا تو معلوم ہوتا ہے 

اب سلام کرنےکاعام وخاص رواج نہیں رہا، جبکہ پہلے چھوٹے بڑوں کو، بڑےاپنے بزرگوں کواوربڑے بزرگ تمام گھروالوں کو سلام کرتے تھے،اب توصرف ہرکوئی اپنے ہی ملنےوالوں کو سلام کرتا ہے، 

 ہم نے اپنی زندگی سے اپنے پیارے آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی بتائی ہوئی اہم سنت کو کیسے بھلا دیا ؟ اتنی اہم دعا ہم سے کیوں ختم ہوتی جا رہی ہے ۔(جوچھوٹی اورجامع دعا ہے)

یا اللہ ہم پراپنا رحم فرما آمین ، ہیمں آپس میں سلامتی دینےاورلینے والا بنا دے آمین یا رب العلمین۔ سلام کرنا ہم سب کی زمیداری ہے،

اگر ہم روزانہ ہرعام و خاض کو صرف پچیس,25 لوگوں کو سلام کرنا شروع کردیں گےاورساتھ کوشیش کریں کہ ناغہ نہ کریں، اورجسے ہی پچیس(25) دن ہونگےتو ہماری سلام کرنےکی عادت بن جائے گی انشااللہ ہماری زندگی میں خوشیاں،خوشحالیاں،عزت،راحت،سکون،آرام، میسرہوجائے گا، توآئیں پھرآج سے ہی ہم سب کے لیےدعا کرنا شروع کر دیتے۔ سلام ہی بڑی دعا ہے اسی لیےسب عام وخاص کو سلام کرنے 

 کی مجھے اپنی عادت بنانی ہو گی

تاکہ سب پرسلامتی ہو،اورہم سب کی زندگیاں دائمی خوشیوں میں تبدیل ہوجائیں، آمین۔آمین۔آمین

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے