ابلے انڈے کھائیں اورخوش رہیں
سردی سے بچنے کے لیے گرم انڈوں کا استعمال کریں۔ کیونکہ اس میں پروٹین، پوٹاشیم، وٹامن اے، بی، سی اور ڈی کی میگنیشیم کی زیادہ مقدار پائی جاتی ہے، لہذا یہ سردیوں میں کھانے والی ایک مکمل غذا ہے ۔اگر انڈوں کو ابال کر کھایا جائےتو زیادہ بہتر ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انڈوں کو فرائی کر کے کھانے سے ان کے اندر چکنائی اور کیلورز مزید بڑھ جاتی ہیں۔ سردیوں کے موسم میں صحت مند رہنے کے لیے یہ ایسی ترکیب ہے جس پر عمل کر کے اپنی زندگی بہتر سے بہترین گزار سکتے ہیں۔ اوربےاولادی کے لیے انشااللہ اس میں شفا ہے۔


0 تبصرے