بسترپرپیشاب نکل جانا

 

 بسترپرپیشاب نکل جانا


بسترپرپیشاب نکل جانا


 بسترپرپیشاب نکل جانا

بچے چھوٹے ہوں یا بڑے جن کا رات کو بستر پر پیشاب نکل جائے تو اس وجہ سے سارے گھر والے پریشان ہوتےہیں تو اس کے لیے ایک انتہائی آسان ٹوٹکہ پیش خدمت ہے۔ پہلے تو بچوں کو رات کے وقت چائے، لسی، دودھ، پانی،جوس، وغیرہ دینے سے پرہیز کریں 

خشخاش آدھی چمچ، چینی آدھی چمچ، اخروٹ کی گری ایک چمچ، کشمش ایک چمچ، خشک دھنیا ثابت بھنا ہوا۔آدھا چمچ۔ یہ سب مکس کر کے، آدھا چمچ روز کھلائیے انشااللہ اس مرض سے شفا ہوگی۔ اگر ان سب کو کوٹ کرلڈو بنا لیں توصبح وشام ایک ایک لڈو کھلائیے انشااللہ افاقہ ہو گا اور پریشانی ختم ہو جائے گی۔ 

    

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے