کلونجی جو ہے(موت کےسوا) ہرمرض کاعلاج

 

کلونجی جو ہے(موت کےسوا) ہرمرض کاعلاج

کلونجی جو ہے(موت کےسوا) ہرمرض کاعلاج

کلونجی جو ہے(موت کےسوا) ہرمرض کاعلاج


کلونجی کی افادیت سے کون واقف نہیں صدیوں سے اسے

استمعال کیا جا رہا ہے ،احادیث مبارکہ میں اس کے فوائد کا ذکر

موجود ہے۔ صدیوں سے حکماءحضرات اس کا استمعال کرتے

آئے ہیں۔ جن بچوں کا حافظہ کمزورہو، یا جوبچے قرآن پاک

حفظ کر تے ہیں توان سب بچوں کو چند دانے کلونجی نہار منہ

کھلائے جاتے ہیں تاکہ ان کا حافظہ تیزہو۔ پہلے زمانے میں

بڑے بوڑھوں کا رنگ سرخ وسفید ہوتا تھا۔ اس کی وجہ ایک

ہی تھی کہ وہ پابندی سے کلونجی شہد میں ملا کرنہارمنہ کھایا

کرتے تھے۔ خواتین گھرکےاندر، کلونجی، فلفل دراز، پودینہ، ہم

وزن کوٹ کر رکھتی تھیں۔ کھانا کھانے کے بعد تھوڑا سا (یہ

سفوف)کھانے سے گیس نہیں بنتی اورنہ ہی ڈکاریں آتی ہیں۔

معدہ ٹھیک رہتا ہے۔ زکام میں بھی کلونجی بہت مفید ہے

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے