خوشگوار زندگی گزارنے کے راز
دنیا متقاضے ہیں زندگی میں کچھ ایسےامورہیں جن پرآپس میں اتفاق نہیں پایا جاتا۔ تواس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم بحث ومباحثے میں الجھ کر اپنے تعلقات خریں کوئی بھی رشتہ ہے، ہرجگہ انسانی فطرت کے کچھ اب کر دیں۔ اور ایک دوسرے کو نظرانداز کردیں۔ زندگی کےکچھ امور ایسےبھی ہیں۔ جن پرمیاں بیوی کے درمیان اتفاق نہیں پایا جاتا۔ توبجائے اسکے آپ اپنی توانائی اوروقت اسی بات پر ضائع کریں کہ وہ آپ کے نقطہءنظرسےمتفق ہوجائے۔ تواسی صورت میں میاں بیوی دونوں کو چاہیے کہ وہ سمجھوتا کرلیں، بحث ومباحثے میں الجھ کراپنے پیارے تعلقات خراب نہ کریں۔ کیونکہ ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ دو۔2۔ افراد ایک ساتھ زندگی گزاریں اوران کے درمیان اختلافات نہ ہوں ۔ ایسی صورت میں میری سب سے گزارش ہے۔ کہ آپ ان تمام اختلافات میں مت الجھیں ایک دوسرے کے ساتھ سمجھوتہ کرلیں تاکہ سب زندگی ہنسی خوشی گزاریں، دنیا میں کوئی بھی انسان مکمل نہیں ہےآپ بھی اگر اپنوں کومعاف کردیں گے تو انشااللہ خوشحال زندگی گزاریں گے۔


0 تبصرے