وزن میں نمایاں کمی کریں
اج آپ کی خدمت میں ایک ایسا ٹوٹکہ حاضرہے انشااللہ اس ٹوٹکے کے استمعال کرتے ہوئے چند ہفتوں میں ہی وزن میں نمایاں کمی ہو جائے گی ۔ جن کا وزن بڑھ چکا ہے وہ اج سے ہی مستقل استمعال کرنا شروع کردیں،انشااللہ اس ٹوٹکے سے بڑھتے ہوئے وزن میں نمایاں کمی ہونا شروع ہو جائے گی اج تک جس نے بھی کیا، وزن تو کم ہوا ساتھ میں موٹاپا بھی ختم ہو گیا۔ وہ ٹوٹکہ یہ ہے۔
دارچینی کا ایک ٹکڑا، انگلی کےبرابرہو۔ اجوائن ایک چمچ، ہلدی ایک چمچ، کڑی پتا20۔عدد۔ ان تمام اجزاء کو آدھا لیٹر پانی میں ڈال کرہلکی آنچ پر(20) بیس منٹ ابال لیں اس بات کا خاص خیال رکھیں کہ اتنی ہلکی آنچ پرابالیں کہ بھاپ نہ اڑے (20) بیس منٹ بعد اتارلیں اور مل کر چھان لیں۔ تمام اجزاء کا ابلا ہوا پانی چھان کرکسی بوتل یا برتن میں محفوظ کر لیں ، صبح وشام ایک کپ پی لیں یا پھر دن میں تین(3) مرتبہ بھی پی سکتے ہیں، اس دوران تمام چکنائی والی چیزوں سے بہت زیادہ پرہیزکریں اورکھانا بھی بھوک رکھ کرکھائیں۔انشااللہ موٹاپا ختم ہوجائےگا۔ وزن میں نمایاں کمی ہو جائے گی۔۔

0 تبصرے