عورتیں پھل اورسبزیاں نہ چھوڑیں

 

عورتیں پھل اورسبزیاں نہ چھوڑیں 

عورتیں پھل اورسبزیاں نہ چھوڑیں


پھل اورسبزیاں سب کے لیے یکساں مفید ہیں لیکن عورت کو دوران حمل اور زچگی کے بعد متوازن غذا کھانی چاہیے۔ وٹامنزسے بھرپورغذائیں آپ کی صحت کے لیے بے حد ضروری ہیں۔ اگرروزانہ مناسب مقدار میں وٹامنز حاصل ہو جائیں تو اس سے، حاملہ اور سب خواتین اپنی صحت بہتر بنا سکتی ہیں اگرعورت صحت مند ہو گی تو پیدا ہونے والا بچہ بھی صحت مند ہو گا، تو برائے مربانی اپنی صحت کو خود بہتر بنائیں، پھل اورسبزیاں وٹامنزکے حصول کا بہترین ذریعہ ہیں ۔ تو پھرآج سے ہی من پسند پھل اورسبزیاں شروع کریں تاکہ صحت کی کمزوری سے محفوظ ہو جائیں، انشااللہ پھل اورسبزی سے بہت فائدہ ہو گا۔   


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے