شہد کے دس(10) حیران کن فائدے

 

شہد کے دس(10) حیران کن فائدے

شہد کے دس(10) حیران کن فائدے

شہد کے دس(10) حیران کن فائدے

شہد اور دودھ کا تذکرہ قرآن پاک اور سنت مبارکہ میں آیا ہے۔ سائنسدانوں نے واضح کیا ہے کہ انسانی جسم اورروح دونوں کےلیے شہد اور دودھ مفید ہیں صبح کے وقت شہد ملا کر گرم دودھ کا ایک گلاس پینے سے بچوں، بڑوں، دونوں کو دس(10) زبردست فوائد حاصل ہوتے ہیں، برداشت کی قوت بڑھتی ہے۔ ہاضمہ میں مدد ملتی ہے۔    ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں۔ قبض ختم ہو جاتا ہے۔ بےخوابی بند ہو جاتی ہے۔ پڑھاپے کا عمل سست ہو جاتا ہے۔ کھانسی میں مفید ہے۔ ڈیپریشن میں کمی آتی ہے۔ ذہنی کارکردگی بڑھتی ہے۔ معدے کےامراض کا علاج ہے۔ شہد اوردودھ  بے شمارامراض کا علاج۔ انشااللہ زندگی کیلئےایک لاجواب ٹانک اورغذا ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے