اب تو کامیاب ہو جاؤ

 اب تو کامیاب ہو جاؤ

اب تو کامیاب ہو جاؤ

اگر آپ مسلسل نا کام ہو رہے ہیں تواب پریشان ہونا چھوڑ دیں کیونکہ

 
اب آپ کے لیےبہت ہی طاقت ور،عمل لایا ہوں، جس کے پڑھتے ہی کامیابی ہی

کامیابی ہوگی انشااللہ زندگی کی ہرکامیابی آپ کی خواہش کےمطابق ہوگی، اب آپ

نےکرنا یہ ہےکہ ہرروز، رات کو بارہ  (12) بجےسے پہلے سوجانا ہے۔

اورسونےسے پہلےوضوکرلیں، اگرکسی وجہ سےوضونہیں کرسکتےتوکلی

ضرورکرلیں،تاکہ عمل کا رزلٹ آپ کوجلدی ملے۔ اب گیارہ(11) مرتبہ، درود شریف

پڑھیں، درود شریف پڑھنے کے بعد اکتالیس(41) مرتبہ، سورۃ اخلاض پڑھیں

اوراب آخرمیں گیارہ(11) مرتبہ درود شریف پڑھیں،بس یہ عمل کرنا ہے۔

بتائیں یہ کوئی مشکل عمل ہےاس عمل کےہرحروف میں آپ کے لیے کامیابی ہے

ان تمام حروف کی عظمت کواپنےدل میں سےنہ جانےدیں، انشااللہ کامیابی آپ کا

مقدربن جائےگی۔ اس عمل کی ترتیب اگرپڑھنے سے پہلے  کاغذ پرلکھ لیں گے

توپڑھنےمیں بہت ہی آسانی ہو جائےگی۔

چند ہفتے لازمی عمل کریں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے