موٹاپا ختم کرنےکا روحانی علاج
موٹاپا ختم کرنےکا روحانی علاج
آپ کے لیے موٹاپا دور کرنے کا ایک آزمودہ عمل پیش خدمت ہے۔ جو کہ بہت دفعہ آزمایا ہوا ہے ہر نماز کی سنتوں اور نفلوں کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد سورۃ الم نشرح پڑھنی ہے اور دوسری رکعت میں الحمد کے بعد سورۃ الم ترکیف پڑھیں، اورپھر کمال دیکھیں یقین کامل سے پڑھیں اوراکیس(21) دن تک بغیر ناغے کے عمل کریں انشااللہ اکیس دن میں غیر ضروری موٹاپا ختم ہو جائے گا۔

0 تبصرے