خون کی کمی اورلوکی سےعلاج

 

خون کی کمی اورلوکی سےعلاج

خون کی کمی اورلوکی سےعلاج

 

لوکی، جسیے کدواورگھیا بھی کہتے ہیں، یہ جسم کو تروتازہ بھی رکھتی ہے اسے کھانے سے جسم کی تھکاوٹ دورہوجاتی ہے، یہ سبزی پیاس کو بجھاتی ہے، ایک صحت بخش اورقبض کشا، سبزی ہے، لوکی شوگر کے مریضوں کے لیے اینٹی بائیوٹک ادویات  سے کم نہیں، لوکی میں پائی جانے والی بہت سی خصوصیات ہیں، خون کی کمی کو دورکرنے کے لیےلوکی کا ایک گلاس جوس نکال لیں اورجوس کو ابال لیں، ٹھنڈا کر کے تین(3) دانےکلونجی کےشامل کردیں صبح اوردوپہر کو ایک ایک گلاس پی لیں،چند دن پی لیں انشااللہ خون کی کمی پوری ہوجائےگی۔   کیل مہاسوں سے چھٹکاراپائیں 

چہرے پراگرکیل مہاسےاورچھائیاں ہوں تولوکی کا ایک ٹکڑا کاٹ کر چہرے پرنرم نرم رگڑیں، مستقل مزاجی سے چند دن ہی عمل کریں انشاللہ اس سے چہرہ صاف اورشفاف ہو جائے گا۔

جھریاں، اگرکسی وجہ سے چہرے پرجھریاں ہیں تولوکی کا ایک ٹکڑا لے کرچہرے کے اوپر سے نیچے کی طرف نرم نرم رگڑیں کچھ عرصہ یہ ٹوٹکہ استمعال کریں انشاللہ جھریاں آستہ آستہ ختم ہو جائیں گی۔  

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے